🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

بارش کے لیے دعا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 336
حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ هَارُونَ الْخَلالُ الرَّمْلِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ الظَّهْرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عَبْدَوَيْهِ السِّنْدِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي لُبَابَةَ بْنِ عَبْدِ الْمُنْذِرِ ، قَالَ:" اسْتَسْقَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: اللَّهُمَّ اسْقِنَا، فَقَالَ أَبُو لُبَابَةَ بْنُ عَبْدِ الْمُنْذِرِ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ التَّمْرَ فِي الْمَرَابِدِ، فَقَالَ: اللَّهُمَّ اسْقِنَا حَتَّى يَقُومَ أَبُو لُبَابَةَ عُرْيَانًا، فَيَسُدَّ ثَعْلَبَ مِرْبَدِهِ بِإِزَارِهِ، وَمَا يُرَى فِي السَّمَاءِ سَحَابٌ فَأَمْطَرَتْ، فَاجْتَمَعُوا إِلَى أَبِي لُبَابَةَ، فَقَالُوا: إِنَّهَا لَنْ تُقْلِعَ حَتَّى تَقُومَ عُرْيَانًا، فَتَسُدَّ ثَعْلَبَ مِرْبَدِكَ، كَمَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَفَعَلَ، فَأَصْحَتِ السَّمَاءُ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ حَرْمَلَةَ، إِلا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ. تَفَرَّدَ بِهِ سَهْلُ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ الرَّازِيُّ
ابولبابہ بن عبدالمنذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بارش کے لیے یہ دعا کی: ﴿اَللّٰهُمَّ اسْقِنَا﴾ ”اے اللہ! ہمیں پانی دیجئے۔“ تو ابولبابہ نے کہا: یا رسول اللہ! کھجوریں خشک کرنے کی جگہوں میں رکھی ہوئی ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر دعا کی: ﴿اَللّٰهُمَّ اسْقِنَا﴾ ”اے اللہ! ہمیں پانی دے۔“ یہاں تک کہ ابولبابہ ننگا اٹھ کر اپنی تہبند کے ساتھ اپنے مربع کھجوروں کی جگہ میں سوراخ بند کرنے لگے۔ اس وقت آسمان میں بادل بالکل نہیں تھا۔ بارش ہونے لگی، لوگ ابولبابہ کے پاس آئے، کہنے لگے: اب یہ کبھی بھی بند نہیں ہو گی یہاں تک کہ تم ننگے کھڑے ہو کر اپنے مربع کی سوراخیں بند نہ کرو، جس طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ انہوں نے اسی طرح کیا تو آسمان صاف ہو گیا۔ [معجم صغير للطبراني/کِتَابُ الْإِسْتِسْقَاء/حدیث: 336]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 6528، والطبراني فى «الصغير» برقم: 385
قال الھیثمی: فيه من لا يعرف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 215)
[وله شواهد من حديث أنس بن مالك، فأما حديث أنس بن مالك، أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1013، 1014، 1021، 3582، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 897، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1174»

الحكم على الحديث:
حدیث صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں