الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
کِتَابُ الْجَنَائِزِ وَ ذِکْرُ الْمَوْت نماز جنازہ اور موت کے ذکر کا بیان وصیت کرنے کی تاکید
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وصیت نہ کرنا، دنیا میں ذلت اور عار ہے۔ اور آخرت میں بھی عیب ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 5423، والطبراني فى «الصغير» برقم: 809
قال الھیثمی: رواه الطبراني في الكبير، ورجاله رجال الصحيح. مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (4 / 209)» حكم: إسناده صحيح
|