الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الذَّبَائِح ذبح کرنے کا بیان حاملہ جانور کو ذبح کرنے کا بیان
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ذبیحہ کے پیٹ کے جنین کو ذبح کرنے کے بجائے اس کی ماں کا ذبح کرنا ہی کافی ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5889، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2827، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1476، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3199، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19549، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4733، 4735، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11432، 11518، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3606، والطبراني فى «الصغير» برقم: 242، 467»
حكم: إسناده صحيح
|