الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الرِّضَاعَة رضاعت کا بیان بچوں کو دوسری عورتوں سے دودھ پلوانے کا بیان
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنے بچوں کو بے وقوف عورتوں سے دودھ نہ پلواؤ۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه البزار فى «مسنده» برقم:، والطبراني فى «الصغير» برقم: 137
قال الھیثمی: إسنادهما ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (4 / 262)» حكم: إسناده ضعيف
|