الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الرِّضَاعَة رضاعت کا بیان رضاعت سے حرمت کا بیان
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہا گیا: آپ نے سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کی بیٹی کو نظر انداز کیوں کر رکھا ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حمزہ میرا رضاعی بھائی ہے۔“
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1448، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15715، والطبراني فى «الكبير» برقم: 2924، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6475، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1005»
حكم: صحيح
|