الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ فیصلہ کرنے کا بیان شفعہ کے حق کا بیان
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بچہ اپنے بالغ ہونے تک اپنے شفعے کے حق پر فائز رہے گا، پھر جب بالغ ہو جائے تو چاہے وہ حق لے لے اگر چاہے تو چھوڑ دے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11704، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6140، والطبراني فى «الصغير» برقم: 844
قال الدارقطنی: عبد الله بن بزيغ لين ليس بمتروك، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (2 / 293)» حكم: إسناده ضعيف
|