الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ فیصلہ کرنے کا بیان نصرانی کو شفعہ کے حق کا بیان
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نصرانی کو شفعہ کا حق حاصل نہیں ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11705، 11706، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14411، والطبراني فى «الصغير» برقم: 569
قال الهيثمي: وفيه نايل بن نجيح وثقه أبو حاتم وضعفه غيره، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (4 / 159)» حكم: إسناده ضعيف
|