الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند عبدالله بن عمر کل احادیث 97 :حدیث نمبر
مسند عبدالله بن عمر
متفرق
حدیث نمبر:18
حدیث نمبر: 18
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا خالد بن ابي يزيد، حدثنا عدي بن الفضل، عن عطاء بن السائب، عن محارب بن دثار، عن ابن عمر، انه قيل له: إنك تزاحم على الركنين زحاما ما راينا احدا يفعل كفعلك، فقال: إن افعل فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول:" إن مسحهما يحطان الخطايا حطا".حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ أَبِي يَزِيدَ، حَدَّثَنَا عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ قِيلَ لَهُ: إِنَّكَ تُزَاحِمُ عَلَى الرُّكْنَيْنِ زِحَامًا مَا رَأَيْنَا أَحَدًا يَفْعَلُ كَفِعْلِكَ، فَقَالَ: إِنْ أَفْعَلْ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" إِنَّ مَسْحَهُمَا يَحُطَّانِ الْخَطَايَا حَطًّا".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، ان سے دریافت کیا گیا: آپ دو رکنوں پر (شدید) مزاحمت کرتے ہیں، جبکہ ہم نے کسی اور کو آپ کی طرح کرتے ہوئے نہیں دیکھا ہے، تو انہوں نے کہا: اگر میں اس طرح کرتا ہوں تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ فرما رہے تھے: بے شک ان کا چھونا، گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔

تخریج الحدیث: «مسند احمد: 9/513: رقم الحديث: 5701، سنن نسائي: مناسك الحج: باب ذكر الفضل فى الطواف بالبيت: رقم الحديث: 2919، صحيح ابن خزيمة: 4/218: رقم الحديث: 2729، ابن خزيمه»
محدث البانی اور احمد شاکر نے اسے ’’صحیح‘‘ قرار دیا ہے۔

حكم: قال الشيخ الألباني: صحيح

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.