الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند عبدالله بن عمر کل احادیث 97 :حدیث نمبر
مسند عبدالله بن عمر
متفرق
حدیث نمبر:55
حدیث نمبر: 55
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا حدثنا محمد بن سابق، حدثنا عاصم بن محمد، عن زيد بن محمد، عن نافع، قال: سئل ابن عمر عن صوم يوم عاشوراء، فقال:" كان يوما يعظمه اهل الجاهلية".حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ، حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ عَاشُورَاءَ، فَقَالَ:" كَانَ يَوْمًا يُعَظِّمُهُ أَهْلُ الْجَاهِلِيَّةِ".
نافع رحمہ اللہ نے بیان کیا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے یوم عاشوراء کے روزے سے متعلق دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: زمانہ جاہلیت کے لوگ اس دن کی تعظیم کرتے تھے۔

تخریج الحدیث: «صحيح بخاري التفسير باب يايها الذين اٰمنوا كتب عليكم… الخ رقم الحديث: 4501 صحيح مسلم الصيام باب صوم يوم عاشورا رقم الحديث: 1126 بلفظ ”يصومه اهل الجاهلية“» ‏‏‏‏

حكم: صحیح

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.