مسند عبدالله بن عمر سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث نمبر:23
حدیث نمبر: 23
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ زِيَادٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ رَاشِدٍ، حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لا يَتَعَارَّ سَاعَةً مِنَ اللَّيْلِ إِلا أَجْرَى السِّوَاكَ عَلَى فِيهِ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو جب بھی بیدار ہوتے تو مسواک کرتے تھے۔ [مسند عبدالله بن عمر/حدیث: 23]
تخریج الحدیث: «مسند ابي يعلي: 10/33: رقم الحديث: 5661، مجمع الزوائد: 2/99: رقم الحديث: 2560»
ہیثمی اور حسین سلیم اسد نے اس کی سند کو ’’ضعیف‘‘ قرار دیا ہے۔
ہیثمی اور حسین سلیم اسد نے اس کی سند کو ’’ضعیف‘‘ قرار دیا ہے۔
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف