🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند عبدالله بن عمر سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر:87
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 87
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ،" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ قَتْلِ النِّسَاءِ، وَالْوِلْدَانِ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے دن عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے سے منع کیا۔ [مسند عبدالله بن عمر/حدیث: 87]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، الجهاد والسير، باب قتل الصبيان فى الحرب، رقم الحديث: 3014، 3015، صحيح مسلم، الجهاد، باب تحريم قتل النساء والصبيان فى الحرب، رقم الحديث: 1744»

الحكم على الحديث:
صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں