🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند عبدالله بن عمر سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر:86
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 86
حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ يَعْنِي ابْنَ صُقَيْرٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " بَيْنَمَا ثَلاثَةٌ يَمْشُونَ إِذْ أَخَذَتْهُمُ السَّمَاءُ، فَأَوَوْا إِلَى غَارٍ فِي جَبَلٍ، فَوَقَعَتْ عَلَيْهِمْ صَخْرَةٌ.." وَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِطُولِهِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین افراد جا رہے تھے کہ آسمان کی بارش و بجلی نے ان کو گھیر لیا تو انہوں نے ایک پہاڑ کی غار میں پناہ لی کہ ایک بڑا پتھر اس (غار کے منہ) پر آ گرا۔“ آگے حدیث کو تفصیل سے بیان کیا۔ [مسند عبدالله بن عمر/حدیث: 86]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، ا لبيوع، باب اذا اشتريٰ شيئًا لغيرهٖ بغير اذنه فرضي، رقم الحديث: 2215، صحيح مسلم، الذكر والدعاء، باب قصة اصحاب الغار الثلاثة والتوسل بصالح الأعمال، رقم الحديث: 2743»

الحكم على الحديث:
صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں