🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر: 102
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 102
عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: " يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ حَتَّى يَغِيبَ أَحَدُهُمْ فِي رَشْحِهِ إِلَى أَنْصَافِ أُذُنَيْهِ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ﴿یَوْمَ یَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِینَ﴾ جس دن لوگ رب العالمین کے لیے کھڑے ہوں گے۔ یہاں تک کہ ان میں سے کوئی ایک اپنے نصف کانوں تک اپنے پسینے میں غائب ہو جائے گا۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 102]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4938، 6531، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2862، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7331، 7332، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 11592، 11593، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2422، 2422 م، 3335، 3336، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4278، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4703
صحیح مسلم، کتاب الجنة رقم: 60، 17/195، سنن ابن ماجة: 4228، مسند احمد: 2/13، 19، 64، 70، 105، 112، 125، 126، جامع ترمذی، کتاب صفة القیامة: 2، 7/106۔»

الحكم على الحديث: صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں