🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر: 146
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 146
عَنِ الْحُسَيْنِ الْمُعَلِّمِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " فِي الأَصَابِعِ عَشْرٌ عَشْرٌ، وَفِي الْمُوَضِّحَةِ خَمْسٌ".
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: انگلیوں میں (دیت) دس دس (اونٹ) ہیں اور اس زخم میں جو ہڈی کو ننگا کر دے پانچ (اونٹ دیت) ہیں۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 146]
تخریج الحدیث: «سنن الکبریٰ، بیهقي: 8/92، 81، جامع ترمذي، کتاب الدیات: 3، باب الموضحة: 4/648، سنن دارمي: 2/115، کتاب الدیات: 16، باب فی الموضحة، مسند احمد: 2/217، سنن دارقطني: 3/207، سنن ابن ماجة: 18، باب دیة الأصابع رقم: 2653، 2655۔ محدث البانی نے اسے ’’حسن‘‘ کہا ہے۔»

الحكم على الحديث: حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں