مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث نمبر: 147
حدیث نمبر: 147
عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " هَذِهِ وَهَذِهِ سَوَاءٌ، وَأَشَارَ شُعْبَةُ إِلَى الْخِنْصَرِ وَالإِبْهَامِ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں: ”یہ اور یہ برابر ہیں،“ اور شعبہ (راوی نے) چھنگلی اور انگوٹھے کی طرف اشارہ کیا۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 147]
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجة،کتاب الدیات: 18، باب دیة الأصابع: 2652، جامع ترمذي، کتاب الدیات: 4/649، سنن بیهقي: 8/91۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»
الحكم على الحديث: صحیح