🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (أَحْكَامُ و مَسَائِلُ اللِّبَاسِ فِي الصَّلَاةِ)
نماز میں لباس کے احکام و مسائل
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 760
الفصل الثاني 760 - عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي رَجُلٌ أَصِيدُ؟ أَفَأُصَلِّي فِي الْقَمِيصِ الْوَاحِدِ؟ قَالَ: (نَعَمْ، وَازْرُرْهُ وَلَوْ بِشَوْكَةٍ) ، رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَرَوَى النَّسَائِيُّ نَحْوَهُ.
سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں شکاری آدمی ہوں، کیا میں ایک قمیص میں نماز پڑھ لیا کروں؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہاں، بٹن بند کر کے، خواہ کانٹوں ہی کو بطور بٹن استعمال کر لو۔ اسے ابوداؤد اور امام نسائی رحمہما اللہ نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے، اس کی سند حسن ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 760]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه أبو داود (632) و النسائي (2/ 70 ح 766) [و صححه ابن خزيمة (777، 778) و ابن حبان (الإحسان: 2291) والحاکم (1/ 250) ووافقه الذهبي و أعله البخاري في صحيحه (فتح 1/ 465 قبل ح 351) ] »
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں