🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (إِذَا قَرَأَ الإِمَامُ فَلْيَسْكُتِ المُقْتَدِي بَعْدَ قِرَاءَةِ سُورَةِ الفَاتِحَةِ)
جب امام قرات کرئے تو مقتدی سورۃ فاتحہ پڑھنے کے بعد خاموش رہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 827
827 - وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَقَتَادَةَ:"وَإِذَا قَرَأَ فَأَنْصِتُوا".
اور مسلم کی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور قتادہ رحمہ اللہ سے مروی حدیث میں ہے: ”اور جب وہ قراءت کرے تو تم خاموش رہو۔“ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 827]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (62/ 404)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں