🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (إِذَا قَرَأَ الإِمَامُ فَلْيَسْكُتِ المُقْتَدِي بَعْدَ قِرَاءَةِ سُورَةِ الفَاتِحَةِ)
جب امام قرات کرئے تو مقتدی سورۃ فاتحہ پڑھنے کے بعد خاموش رہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 827
827 - وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَقَتَادَةَ:"وَإِذَا قَرَأَ فَأَنْصِتُوا".
اور مسلم کی ابوہریرہ اور ابوقتادہ رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث میں ہے: ”اور جب وہ قراءت کرے تو تم خاموش رہو۔“ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 827]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (62/ 404)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح


Mishkat al-Masabih Hadith 827 in Urdu