🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (القِرَاءَةُ فِي سُنَنِ المَغْرِبِ وَالفَجْرِ، بِرِوَايَةِ ابْنِ مَاجَه)
نماز مغرب اور فجر کی سننّتون کی قراءت، بروایت ابن ماجہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 852
852 - وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرْ:"بَعْدَ الْمَغْرِبِ".
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، لیکن انہوں نے ”مغرب کے بعد“ کا ذکر نہیں کیا ہے۔ [صحیح] [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 852]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه ابن ماجه (1148) [بلفظ: قبل الفجر، و رواه مسلم (98/ 726) ] »
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں