🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (القِرَاءَةُ فِي سُنَنِ المَغْرِبِ وَالفَجْرِ، بِرِوَايَةِ ابْنِ مَاجَه)
نماز مغرب اور فجر کی سننّتون کی قراءت، بروایت ابن ماجہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 852
852 - وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرْ:"بَعْدَ الْمَغْرِبِ".
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، لیکن انہوں نے مغرب کے بعد کا ذکر نہیں کیا ہے۔ [صحیح] [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 852]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه ابن ماجه (1148) [بلفظ: قبل الفجر، و رواه مسلم (98/ 726) ] »
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح


Mishkat al-Masabih Hadith 852 in Urdu