🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (قِرَاءَةُ سَيِّدِنَا عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سُورَةَ يُوسُفَ فِي صَلَاةِ الفَجْرِ)
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ فجر کی نماز میں سورۃ یوسف پڑھتے تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 864
864 - وَعَنِ الْفَرَافِصَةِ بْنِ عَصْرٍ الْحَنَفِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ مَا أَخَذْتُ سُورَةَ (يُوسُفَ) إِلَّا مِنْ قِرَاءَةِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ إِيَّاهَا فِي الصُّبْحِ، مِنْ كَثْرَةِ مَا كَانَ يُرَدِّدُهَا، رَوَاهُ مَالِكٌ.
فرافصہ بن عمیر حنفی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، میں نے سورۂ یوسف عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی قراءت سے یاد کی کہ وہ نمازِ فجر میں کثرت کے ساتھ اس کی تلاوت کیا کرتے تھے۔ صحیح، اسے امام مالک رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 864]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه مالک (1/ 82 ح 181)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں