🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (الدُّعَاءُ فِي الصَّلَاةِ لِلطَّلَبِ الرَّحْمَةِ وَالاِسْتِعَاذَةِ مِنَ العَذَابِ)
نماز میں رحمت کے لئے دعا اور عذاب سے پناہ کی دعا کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 881
881 - وَعَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّهُ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَكَانَ يَقُولُ فِي رُكُوعِهِ:"سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ"، وَفِي سُجُودِهِ:"سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى"وَمَا أَتَى عَلَى آيَةِ رَحْمَةٍ إِلَّا وَقَفَ وَسَأَلَ، وَمَا أَتَى عَلَى آيَةِ عَذَابٍ إِلَّا وَقَفَ وَتَعَوَّذَ، رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ، وَرَوَى النَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ إِلَى قَوْلِهِ"الْأَعْلَى"وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ نماز پڑھی، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنے رکوع میں «سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ» پاک ہے میرا رب جو عظمت والا ہے اور سجود میں «سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَىٰ» پاک ہے میرا رب جو سب سے بلند ہے پڑھا کرتے تھے، جب آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کسی آیتِ رحمت پر پہنچتے تو وقف فرما کر رحمت طلب کرتے اور جب کسی آیتِ عذاب پر پہنچتے تو وقف فرما کر اللہ کی پناہ طلب کرتے۔ ترمذی، ابوداؤد، دارمی اور نسائی و ابن ماجہ نے «الْأَعْلَىٰ» تک روایت کیا ہے، اور امام ترمذی رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ (صحیح) [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 881]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الترمذي (262 وقال: حسن صحيح .) و أبو داود (871) والدارمي (299/1 ح 1312) والنسائي (1/ 190 ح 1047) و ابن ماجه (888 من طريق آخر و سنده ضعيف وھو حسن بالشواھد) [و رواه مسلم في صحيحه: 487 مطولاً)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں