🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ يَنْظُرُ يَمِينًا وَشِمَالًا وَيَأْمُرُ بِاسْتِقَامِ الصُّفُوفِ)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دائیں بائیں توجہ کر کے صفوں کو سیدھا کرنے کا حکم دیتے تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1098
1098 - وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عَنْ يَمِينِهِ:"اعْتَدِلُوا، سَوُّوا صُفُوفَكُمْ". وَعَنْ يَسَارِهِ:"اعْتَدِلُوا، سَوُّوا صُفُوفَكُمْ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنی دائیں جانب فرماتے: ”برابر ہو جاؤ، صفیں درست کرو۔“ اور اپنی بائیں جانب بھی فرماتے: ”برابر ہو جاؤ، صفیں درست کرو۔“ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1098]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (670)
٭ مصعب بن ثابت ضعيف، و محمد بن مسلم بن السائب: مجھول الحال لم يوثقه غير ابن حبان.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں