🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (كان رسول الله ﷺ ينظر يمينا وشمالا ويأمر باستقام الصفوف)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دائیں بائیں توجہ کر کے صفوں کو سیدھا کرنے کا حکم دیتے تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1098
1098 - وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عَنْ يَمِينِهِ:"اعْتَدِلُوا، سَوُّوا صُفُوفَكُمْ". وَعَنْ يَسَارِهِ:"اعْتَدِلُوا، سَوُّوا صُفُوفَكُمْ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنی دائیں جانب فرماتے: برابر ہو جاؤ، صفیں درست کرو۔ اور اپنی بائیں جانب بھی فرماتے: برابر ہو جاؤ، صفیں درست کرو۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1098]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (670)
٭ مصعب بن ثابت ضعيف، و محمد بن مسلم بن السائب: مجھول الحال لم يوثقه غير ابن حبان.»
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

Mishkat al-Masabih Hadith 1098 in Urdu