🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (يَجِبُ أَنْ يَكُونَ لِلْنَّوَافِلِ خَزِينَةٌ، بِرِوَايَةِ إِمَامِ أَحْمَدَ)
نوافل کا ذخیرہ بھی ہونا چاہیے، بروایت امام احمد
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1331
1331 - وَرَوَاهُ أَحْمَدُ عَنْ رَجُلٍ.
امام احمد رحمہ اللہ نے (نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے اصحاب رضی اللہ عنہم میں سے) کسی ایک سے روایت کیا ہے۔ صحیح۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1331]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أحمد (72/5 ح 20968، 5/ 377 ح 23590، 4/ 65ح 16731، 4/ 103 ح17073) [والحاکم (1/ 263) ] »
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں