🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (الدُّعَاءُ لِلمَوْتَى عَلَى الإِسْلَامِ)
اسلام پر موت کی دعا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1676
1676 - وَرَوَاهُ النَّسَائِيُّ عَنْ أَبِي إِبْرَاهِيمَ الْأَشْهَلِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، وَانْتَهَتْ رِوَايَتُهُ عِنْدَ قَوْلِهِ: وَأُنْثَانَا، وَفِي رِوَايَةِ أَبِي دَاوُدَ: فَأَحْيِهِ عَلَى الْإِيمَانِ وَتَوَفَّهُ عَلَى الْإِسْلَامِ  . وَفِي آخِرِهِ: وَلَا تُضِلَّنَا بَعْدَهُ.
اور امام نسائی رحمہ اللہ نے ابوابراہیم اشہلی عن ابیہ رضی اللہ عنہ کی سند سے روایت کیا ہے، اور ان کی روایت ”ہماری عورتوں کو معاف فرما“ تک ختم ہو جاتی ہے، اور ابوداؤد رحمہ اللہ کی روایت میں ہے: ”اسے ایمان پر زندہ رکھ اور اسلام پر فوت کر۔“ اور اس کے آخر میں ہے: ”اس کے بعد ہمیں گمراہ نہ کرنا۔“ حسن۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجنائز/حدیث: 1676]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه النسائي (74/4 ح 1988) و أبو داود (3201)»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں