🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (مَالٌ لَمْ تُؤْدَ زَكَاتُهُ يُعَلَّقُ عَلَى الْعُنُقِ حَيَّةً)
جس مال کی زکوٰۃ نہ دی گئی وہ قیامت کے دن سانپ بنا کر گلے میں لٹکایا جائے گا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1792
1792 - وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:"مَا مِنْ رَجُلٍ لَا يُؤَدِّي زَكَاةَ مَالِهِ إِلَّا جَعَلَ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِي عُنُقِهِ شُجَاعًا"، ثُمَّ قَرَأَ عَلَيْنَا مِصْدَاقَهُ مِنْ كِتَابِ اللَّهِ وَلَا يَحْسَبَنَّ الَّذِينَ يَبْخَلُونَ بِمَا آتَاهُمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ الْآيَةَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ.
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنے مال کی زکاۃ ادا نہیں کرتا تو اللہ روزِ قیامت اسے اس کی گردن میں اژدھا بنا دے گا“ پھر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کے مصداق اللہ عزوجل کی کتاب سے تلاوت فرمائی: ﴿جو لوگ اللہ کے عطا کیے ہوئے مال میں بخل کرتے ہیں، وہ گمان نہ کریں،،،،، ﴾ [سورة آل عمران: 180] آخر تک۔ صحیح، رواہ الترمذی والنسائی وابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1792]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه الترمذي (3012 و قال: حسن صحيح.) والنسائي (11/5 ح 2443) و ابن ماجه (1784)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں