مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (بُشْرَى الْجَنَّةِ لِمَنْ لَا يَسْأَلُ النَّاسَ)
لوگوں سے سوال نہ کرنے والے کے لیے جنت کی بشارت
حدیث نمبر: 1857
1857 - وَعَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"مَنْ يَكْفُلُ لِي أَنْ لَا يَسْأَلَ النَّاسَ شَيْئًا فَأَتَكَفَّلَ لَهُ بِالْجَنَّةِ"فَقَالَ ثَوْبَانُ: أَنَا، فَكَانَ لَا يَسْأَلُ أَحَدًا شَيْئًا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ.
ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص مجھے ضمانت دے کہ وہ لوگوں سے کوئی چیز نہیں مانگے گا تو میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں“ ثوبان رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: میں (ضمانت دیتا ہوں)، اور آپ کسی سے کوئی چیز نہیں مانگتے تھے۔ صحیح، رواہ ابوداؤد والنسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1857]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أبو داود (1643) و النسائي (96/5 ح 2591)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح