مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (بشرى الجنة لمن لا يسأل الناس)
لوگوں سے سوال نہ کرنے والے کے لیے جنت کی بشارت
حدیث نمبر: 1857
Moved
ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص مجھے ضمانت دے کہ وہ لوگوں سے کوئی چیز نہیں مانگے گا تو میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں“ ثوبان رضی اللہ عنہ نے عرض کیا، میں (ضمانت دیتا ہوں) اور آپ کسی سے کوئی چیز نہیں مانگتے تھے۔ صحیح، رواہ ابوداؤد و النسائی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1857]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أبو داود (1643) و النسائي (96/5 ح 2591)»
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 1857 in Urdu