🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (لِلْمَالِ حُقُوقٌ غَيْرَ الزَّكَاةِ)
مال میں زکوٰۃ کے علاوہ بھی دوسروں کا حق ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1914
1914 - وَعَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"إِنَّ فِي الْمَالِ لَحَقًّا سِوَى الزَّكَاةِ"ثُمَّ تَلَا لَيْسَ الْبَرَّ أَنْ تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ الْآيَةَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ.
فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مال میں زکوٰۃ کے علاوہ بھی حق ہے۔ پھر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ﴿نیکی یہی نہیں کہ تم اپنے چہرے مشرق و مغرب کی طرف کر لو﴾ [سورة البقرة: 177] ۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الزكاة/حدیث: 1914]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (659. 660 وقال: ھذا حديث إسناده ليس بذاک و أبو حمزة ميمون الأعور يضعف.) و ابن ماجه (1789) والدارمي (385/1 ح 1644)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں