🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (الْمَسْوَاكُ فِي الصِّيَامِ)
روزے کی حالت میں مسواک کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2009
2009 - وَعَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَا لَا أُحْصِي يَتَسَوَّكُ وَهُوَ صَائِمٌ  . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ.
عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے ان گنت مرتبہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو روزہ کی حالت میں مسواک کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 2009]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (725) و أبو داود (2364)
٭ عاصم بن عبيد الله ضعيف .»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں