مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (ذِكْرُ صِيَامِ عَشَرَةِ أَيَّامِ ذُو الْحِجَّةِ)
ذوالحجہ کے دس دن کے روزوں کا ذکر
حدیث نمبر: 2043
2043 - وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَائِمًا فِي الْعَشْرِ قَطُّ ، رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (ذوالحجہ کے) عشرہ میں کبھی روزے سے نہیں دیکھا۔ (رواہ مسلم) [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 2043]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (1176/9)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح