🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (جَنَّةٌ لِمُحِبِّ سُورَةِ الإِخْلَاصِ)
سورۃ الاخلاص سے محبت پر جنت کا انعام
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2130
2130 - وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: إِنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أُحِبُّ هَذِهِ السُّورَةَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ  ، قَالَ:"إِنَّ حُبَّكَ إِيَّاهَا أَدْخَلَكَ الْجَنَّةَ"رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَرَوَى الْبُخَارِيُّ مَعْنَاهُ.
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ایک آدمی نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں سورۂ اخلاص سے محبت کرتا ہوں، آپ نے فرمایا: بے شک تمہاری اس سے محبت ہی تمہیں جنت میں لے جائے گی۔ ترمذی۔ اور امام بخاری نے اس کا مفہوم بیان کیا ہے۔ رواہ البخاری و الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 2130]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (2774) و الترمذي (2901)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں