كتاب فضائل القرآن كتاب فضائل القرآن رات میں قرآن پڑھنے کی فضیلت
حسن بصری ؒ سے مرسل روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص رات میں سو آیات تلاوت کرتا ہے تو اس رات قرآن اس سے جھگڑا نہیں کرتا، جو شخص رات میں دو سو آیات پڑھتا ہے تو اس کے لیے رات بھر کا قیام لکھ دیا جاتا ہے، اور جو شخص رات میں پانچ سو سے ہزار آیات تلاوت کرتا ہے تو صبح کے وقت اس کے لیے ڈھیروں اجر ہو گا۔ “ انہوں نے عرض کیا، ڈھیروں سے کیا مراد ہے؟ فرمایا: ”بارہ ہزار۔ “ اسنادہ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الدارمي (466/2 ح 3426، نسخة محققة: 3502) ٭ السند مرسل و يونس بن عبيد بن دينار العبدي البصري مدلس و عنعن.» |