الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات
كتاب الدعوات
دعا ہاتھ پھیلاکر مانگنی چاہئے
حدیث نمبر: 2243
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وفي رواية ابن عباس قال: «سلوا الله ببطون اكفكم ولا تسالوه بظهورها فإذا فرغتم فامسحوا بها وجوهكم» . رواه داود وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «سَلُوا اللَّهَ بِبُطُونِ أَكُفِّكُمْ وَلَا تَسْأَلُوهُ بِظُهُورِهَا فَإِذَا فَرَغْتُمْ فامسحوا بهَا وُجُوهكُم» . رَوَاهُ دَاوُد
ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے، فرمایا: اللہ سے سیدھے ہاتھوں سے دعا کیا کرو، الٹے ہاتھوں سے دعا نہ کیا کرو، اور جب تم (دعا سے) فارغ ہو جاؤ تو ان (ہاتھوں) کو اپنے چہروں پر پھیر لیا کرو۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد (۱۴۸۵)۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (1485)
٭ فيه مجھول و علة أخري و للحديث شواھد ضعيفة انظر الحديث الآتي (2245)»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.