الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الدعوات
كتاب الدعوات
چاند دیکھنے کی دعا
حدیث نمبر: 2451
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن قتادة: بلغه ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان إذا راى الهلال قال: «هلال خير ورشد هلال خير ورشد هلال خير ورشد آمنت بالذي خلقك» ثلاث مرات ثم يقول: «الحمد لله الذي ذهب بشهر كذا وجاء بشهر كذا» . رواه ابو داود وَعَن قَتَادَة: بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَأَى الْهِلَالَ قَالَ: «هِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ هِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ هِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ آمَنْتُ بِالَّذِي خَلَقَكَ» ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ثُمَّ يَقُولُ: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي ذَهَبَ بِشَهْرِ كَذَا وَجَاء بِشَهْر كَذَا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
قتادہ ؒ بیان کرتے ہیں، انہیں یہ خبر پہنچی ہے کہ جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم چاند دیکھتے تو تین بار فرماتے: خیرو بھلائی کے چاند! میں اس ذات پر ایمان لایا جس نے مجھے پیدا فرمایا۔ پھر فرماتے: ہر قسم کی تعریف اس ذات کے لئے ہے جو فلاں مہینے کو لے گیا اور فلاں مہینہ لے آیا۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (5092 و في المراسيل: 527) من حديث قتادة رحمه الله.
٭ السند مرسل و قال أبو داود: ’’و روي متصلاً و لا يصح.‘‘»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.