🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (بَيَانُ أَدَاءِ الأَمَانَةِ)
امانت ادا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2934
2934 - وَعَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ"أَدِّ الْأَمَانَةَ إِلَى مَنِ ائْتَمَنَكَ  ، وَلَا تَخُنْ مَنْ خَانَكَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص تمہارے پاس امانت رکھے تو تم امانت واپس کر دو، اور جو شخص تم سے خیانت کرے تو تم اس سے خیانت نہ کرو۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2934]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (1264 وقال: حسن غريب) و أبو داود (3535) و الدارمي (264/2 ح 2600)
٭ شريک القاضي مدلس و عنعن و قيس بن الربيع ضعيف ضعفه الجمھور و للحديث شواھد ضعيفة .»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں