🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (بَيَانُ مَوْلَى القَوْمِ أَيِ العَبْدِ المُعْتَقِ)
قوم کے مولا یعنی آزاد کردہ غلام کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3044
3044 - وَعَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ  . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
انس رضی اللہ عنہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قوم کا آزاد کردہ غلام انہی میں سے ہوتا ہے۔ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الفرائض والوصايا/حدیث: 3044]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (6761)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں