🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (كَانَ الأَنْصَارُ يُغَنُّونَ أَغَانِيَ عِنْدَ النِّكَاحِ)
انصار نکاح کے وقت گیت گایا کرتے تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3154
3154 - وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَتْ عِنْدِي جَارِيَةً مِنَ الْأَنْصَارِ زَوَّجْتُهَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: يَا عَائِشَةُ أَلَا تُغَنِّينَ فَإِنَّ هَذَا الْحَيَّ مِنَ الْأَنْصَارِ يُحِبُّونَ الْغِنَاءَ  رَوَاهُ.....
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میرے پاس انصار کی ایک لڑکی تھی، میں نے اس کی شادی کر دی، تو رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”عائشہ! تم اشعار کا انتظام کیوں نہیں کرتی؟ کیونکہ انصار کا یہ قبیلہ اشعار پسند کرتا ہے۔“ حسن، اسے ابن حبان نے اپنی صحیح میں روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3154]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، [رواه ابن حبان (الموارد: 2016 و الإحسان:5845 فيه إسحاق بن سھل بن أبي حثمة) و للحديث شواھد عند البخاري (5162) و ابن ماجه (1900) وغيرهما] »
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں