الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الحدود
كتاب الحدود
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی امت کے بارے میں لواطت کا اندیشہ
حدیث نمبر: 3577
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
عن جابر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إن اخوف ما اخاف على امتي عمل قوم لوط» . رواه الترمذي وابن ماجه عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَخْوَفَ مَا أَخَافُ عَلَى أُمَّتِي عَمَلُ قَوْمِ لُوطٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْن مَاجَه
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھے اپنی امت کے متعلق قومِ لوط کے عمل میں مل��ث ہونے کا سب سے زیادہ اندیشہ ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الترمذي (1457 وقال: حسن غريب) و ابن ماجه (2563)
٭ عبد الله بن محمد بن عقيل ضعيف ضعفه الجمھور.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.