الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (صَحِيحٌ بِالشَّوَاهِدِ)
شواہد کے ساتھ صحیح ہے
حدیث نمبر: 3706
امام احمد رحمہ اللہ اور امام نسائی رحمہ اللہ نے اسے طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ یہ حسن ہے، «رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالنَّسَائِيُّ» ”اسے احمد اور نسائی نے روایت کیا ہے“۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الإمارة والقضاء/حدیث: 3706]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أحمد (19/3 ح 11160 مختصرًا) و النسائي (161/7 ح 4214)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:حسن