🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (جَنِينُ الْحَيَوَانِ الْحَلَالِ)
حلال جانور کے پیٹ کا بچہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4091
4091 - وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ"رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَالدَّارِمِيُّ.
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جنین (پیٹ کے بچے) کی ماں کا ذبح کرنا اس کا ذبح کرنا ہے۔“ صحیح، اسے ابوداؤد اور دارمی نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 4091]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أبو داود (2828) و الدارمي (84/2 ح 1985)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں