🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (مُعَانَقَةُ الْأَطْفَالِ)
بچّوں کو گلے لگانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4692
الْفَصْلُ الثَّالِثُ 4692 - عَنْ يَعْلَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: إِنَّ حَسَنًا وَحُسَيْنًا - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - اسْتَبَقَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَضَمَّهُمَا إِلَيْهِ، وَقَالَ:"إِنَّ الْوَلَدَ مَبْخَلَةٌ مَجْبَنَةٌ  ". رَوَاهُ أَحْمَدُ.
یعلی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حسن اور حسین رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی طرف تیزی سے دوڑتے آئے تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان دونوں کو گلے لگا لیا، اور فرمایا: بے شک اولاد بخل اور بزدلی کا باعث ہوتی ہے۔ اسنادہ حسن، رواہ احمد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4692]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه أحمد (172/4 ح 17705) [و الترمذي (3775 وقال: حسن) و ابن ماجه (3666) و صححه الحاکم (164/3) علي شرط مسلم] »
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں