🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (الْجُلُوسُ فِي بَعْضِ الشَّمْسِ وَبَعْضِ الظِّلِّ عَمَلُ الشَّيْطَانِ، بِرِوَايَةِ أَحْمَدَ)
کچھ دھوپ اور کچھ چھاؤں میں بیٹھنا شیطان کا کام، بروایت احمد
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4726
4726 - وَفِي"شَرْحِ السُّنَّةِ"عَنْهُ قَالَ:"إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ فِي الْفَيْءِ فَقَلَصَ عَنْهُ فَلْيَقُمْ  ، فَإِنَّهُ مَجْلِسُ الشَّيْطَانِ". هَكَذَا رَوَاهُ مَعْمَرٌ مَوْقُوفًا.
شرح السنہ میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کہا: جب تم میں سے کوئی سائے میں ہو اور وہ سایہ اس سے بلند ہو جائے تو وہ شخص (وہاں سے) اٹھ جائے، کیونکہ وہ شیطان کی مجلس ہے۔ معمر نے اسی طرح اسے موقوف روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4726]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه البغوي في شرح السنة (301/12 ح 3335) وفي سماع محمد بن المنکدر من سيدنا أبي ھريرة رضي الله عنه لھذا الحديث نظر و باقي السند حسن و رواه أحمد (283/2) من طريق آخر عن محمد بن المنکدر به .»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں