مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (فِي المِعْرَاجِ لَمْ يَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهَ تَعَالَى)
معراج کے موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کو نہیں دیکھا تھا
حدیث نمبر: 5659
الْفَصْلُ الثَّالِثُ 5659 - عَنْ أَبِي ذَرٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: هَلْ رَأَيْتَ رَبَّكَ؟ قَالَ:"نُورٌ أَنَّى أَرَاهُ"رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا: کیا آپ نے اپنے رب کو دیکھا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”(وہ) نور ہے، میں اسے کیسے دیکھ سکتا ہوں۔ “ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق/حدیث: 5659]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (291/ 178)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح