🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (ذِكْرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي التَّوْرَاةِ، بِرِوَايَةِ الدَّارِمِيِّ)
تورات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر، بروایت دارمی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5753
5753 - وَكَذَا الدَّارِمِيُّ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ سَلَامٍ، نَحْوَهُ. وَذَكَرَ حَدِيثَ أَبِي هُرَيْرَةَ: نَحْنُ الْآخَرُونَ فِي بَابِ الْجُمُعَةِ.
اور اسی طرح دارمی نے عطاء عن ابن سلام کی سند سے اسی مثل روایت کیا ہے، اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث ((نحن الآخرون .....)) باب الجمعۃ میں ذکر کی گئی ہے۔ صحیح، رواہ الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5753]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الدارمي (1/ 5 ح 6)
حديث ’’نحن الآخرون‘‘ تقدم (1354)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں