🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (مَوْلَى الرَّجُلِ يُعَدُّ مِنْ أَهْلِ بَيْتِهِ)
آدمی کا مولیٰ اس کے اہل بیت میں شامل ہوتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6151
6151 - وَعَنْهُ، قَالَ: إِنَّ زَيْدَ بْنَ حَارِثَةَ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَا كُنَّا نَدْعُوهُ إِلَّا زَيْدَ بْنَ مُحَمَّدٍ، حَتَّى نَزَلَ الْقُرْآنُ: ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. وَذُكِرَ حَدِيثُ الْبَرَاءِ قَالَ لِعَلِيٍّ:"أَنْتَ مِنِّي"فِي"بَابِ بُلُوغِ الصَّغِيرِ وَحَضَانَتِهِ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے آزاد کردہ غلام زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کو قرآن کریم کی اس آیت ﴿ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ﴾ [سورة الأحزاب: 5] ان کو ان کے آبا کے نام سے بلاؤ کے نازل ہونے تک ہم زید بن محمد صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کہہ کر بلایا کرتے تھے۔ متفق علیہ۔ اور براء رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: «أَنْتَ مِنِّي» تم مجھ سے ہو باب بلوغ الصغیر و حضانتہ میں ذکر ہو چکی ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6151]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (4782) و مسلم (62/ 2425)
حديث البراء تقدم (3377)»
قال الشيخ الألباني: مُتَّفق عَلَيْهِ
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں