مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 48. حَدِیث جَدِّ اِسمَاعِیلَ بنِ امَیَّةَ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
اسماعیل کے دادا سے مروی ہے کہ ان کا ایک غلام تھا جس کا نام طہمان یا ذکوان تھا انہوں نے اسے نصف آزاد کر دیا غلام نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم اپنی آزادی میں آزاد اور غلامی میں غلام ہو چنانچہ وہ اپنے آقا کی موت تک ان کی خدمت کرتا رہا۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة عمر بن حوشب، وجد عمرو بن سعيد ليس له صحبة
سیدنا عمربن سعید سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی باپ نے اپنی اولاد کو عمدہ ادب سے بہتر کوئی تحفہ نہیں دیا۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف عامر بن صالح، ولارساله عمرو بن سعيد بن العاص، موسي ليس له صحبة، وموسي ابن عمر مجهول
گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.