مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
49. حَدِیث الحَارِثِ ابنِ بَرصَاءَ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حدیث نمبر: 15404
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ زَكَرِيَّا ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ مَالِكِ ابْنِ بَرْصَاءَ ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ يَقُولُ:" لَا يُغْزَى هَذَا يَعْنِي بَعْدَ الْيَوْمِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ".
سیدنا حارث بن مالک برصاء سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فتح مکہ کے دن یہ کہتے ہوئے سنا تھا کہ آج کے بعد قیامت تک مکہ مکر مہ میں کوئی جہاد نہیں ہو گا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15404]
حکم دارالسلام: حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف، يدلس زكريا عن الشعبي، وقد عنعن
حدیث نمبر: 15405
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي زَكَرِيَّا ، عَنْ عَامِرٍ , قَالَ: قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مَالِكِ بْنِ بَرْصَاءَ , سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ وَهُوَ يَقُولُ:" لَا يُغْزَى بَعْدَهَا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ".
سیدنا حارث بن مالک برصاء سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فتح مکہ کے دن یہ کہتے ہوئے سنا تھا کہ آج کے بعد قیامت تک مکہ مکر مہ میں کوئی جہاد نہیں ہو گا۔ [مسند احمد/مسنَد المَكِّیِّینَ/حدیث: 15405]
حکم دارالسلام: حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف، يدلس زكريا عن الشعبي، وقد عنعن