🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

857. حَدِيثُ أَعْرَابِيٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20598
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ فَرُّوخَ ، حَدَّثَنِي بِسْطَامُ ، عَنْ أَعْرَابِيٍّ تَضَيَّفَهُمْ ،" أَنَّهُ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " فَسَلَّمَ تَسْلِيمَتَيْنِ" .
بسطام کہتے ہیں کہ ایک دیہاتی نے ان کی دعوت کی اور بتایا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ نماز پڑھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اختتام نماز پر دو مرتبہ سلام پھیرا تھا (ایک مرتبہ دائیں جانب اور دوسرا بائیں جانب) [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20598]

حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة بسطام
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20599
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ فَرُّوخَ ، حَدَّثَنَا بِسْطَامُ الْكُوفِيُّ ، قَالَ: تَضَيَّفَنَا أَعْرَابِيٌّ، فَحَدَّثَ الْأَعْرَابِيُّ ، عَنِ أَبِيهِ ، أَنَّهُ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " فَسَلَّمَ تَسْلِيمَتَيْنِ، عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ" .
بسطام کہتے ہیں کہ ایک دیہاتی نے ان کی دعوت کی اور بتایا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ نماز پڑھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اختتام نماز پر دو مرتبہ سلام پھیرا تھا (ایک مرتبہ دائیں جانب اور دوسرا بائیں جانب) [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20599]

حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة بسطام والأعرابي
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں